• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.7°C
  • ISB: Cloudy 12.8°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.7°C
  • ISB: Cloudy 12.8°C
Live Covid 2019

نیوزی لینڈ میں کورونا کے خاتمے کے 100 دن مکمل

شائع August 9, 2020

نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک سے کورونا وائرس کے خاتمے کے 100 واں دن منایا۔

نیوزی لینڈ نے کامیاب حکمت عملی کے تحت مقامی سطح پر منتقلی کے کیس پر قابو پالیا تھا جس کے بعد باہر آنے والے متاثرین کی نشان دہی کرکے انہیں آئسولیٹ کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 12 دسمبر 2025
کارٹون : 11 دسمبر 2025