• KHI: Partly Cloudy 27.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.1°C
  • ISB: Clear 25.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.1°C
  • ISB: Clear 25.7°C
Live Covid 2019

بھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی کورونا وائرس سے متاثر

شائع اپ ڈیٹ

بھارت کے سابق صدر پرناب مکھر جی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

اس بات کا اعلان انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کیا اور اپنے رابطے میں آنے والے افراد سے وائرس کا ٹیسٹ کروانے کی درخواست کی۔

پرنام مکھرجی سال 2012 سے 2017 تک بھارت کے صدر رہے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026