• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Covid 2019

ملک میں کورونا وائرس کی وبا پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا ہے، اسد عمر

شائع August 11, 2020

منصوبہ بندی و ترقی کے وزیر اسد عمر نے کہا کہ حکومت کے درست فیصلوں اور عوام کے تعاون سے ملک میں کورونا وائرس کی وبا پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کا پتہ لگانے، اسمارٹ لاک ڈاون اور عوامی آگاہی سے متعلق مسلسل پالیسیوں نے انتہائی مختصر وقت میں اس وبا کی روک تھام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025