• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کیسز 2426، اموات 60 تک پہنچ گئیں

شائع August 14, 2020

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس 24 افراد کو متاثر اور 2 کی جان لے گیا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گلگت بلتستان میں 24 مریضوں کی تشخیص ہوئی اور اس طرح مجموعی کیسز 2 ہزار 426 تک پہنچ گئے۔

اس کے علاوہ 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے باعث کورونا سے اموات کی تعداد 60 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025