Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 26 وائرس سے متاثر ایک ہلاک

شائع August 15, 2020 اپ ڈیٹ August 15, 2020 11:41am

ملک کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک گلگت بلتستان میں کورونا وائرس نے مزید 26 افراد کو متاثر کردیا اور ایک مریض کی موت ہوئی۔

اعداد و شمار کے مطابق ان نئے کیسز کے بعد گلگت بلتستان میں مجموعی متاثرین 2 ہزار452 تک پہنچ گئے۔

اس کے علاوہ مزید ایک ہلاکت سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 60 ہوگئی۔

خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026