Live Covid 2019

گلگت میں کورونا وائرس مزید 34 افراد کو متاثر کرگیا

شائع August 16, 2020 اپ ڈیٹ August 16, 2020 02:49pm

ملک کے دوسرے نمبر پر کم متاثر علاقے گلگت بلتستان میں 34 نئے مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق ان نئے مریضوں نے گلگت میں مجموعی تعداد 2 ہزار 486 تک پہنچا دیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026