Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 18 افراد کووڈ 19 سے متاثر، ایک ہلاک

شائع August 20, 2020 اپ ڈیٹ August 20, 2020 11:16am

چند روز سے گلگت بلتستان میں کورونا کیسز میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 18 کیس اور ہلاکت سامنے آئی۔

ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال پر نظر رکھنے والے پورٹل کے مطابق گلگت بلتستان میں اب تک 2 ہزار 583 افراد وبا کا شکار بن چکے ہیں۔

علاوہ ازیں مزید ایک فرد کی ہلاکت سے اس خطے میں اموات کی تعداد 63 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026