Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس مزید 21 افراد کو متاثر کرگیا

شائع August 21, 2020 اپ ڈیٹ August 21, 2020 11:56am

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس مزید 21 افراد کو متاثر کرگیا۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ان 21 مریضوں سے وہاں مجموعی کیسز 2 ہزار 604 تک پہنچ گئے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026