Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں مزید 34 افراد کورونا وائرس سے متاثر

شائع August 22, 2020 اپ ڈیٹ August 22, 2020 01:01pm

ملک کے کم متاثر علاقوں میں سے ایک گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان نئے مریضوں کے بعد وہاں مجموعی کیسز کی تعداد 2 ہزار 638 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026