• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

صوبوں کومجموعی طور پر2811 آکسیجن بیڈز فراہم کیے گئے، اسد عمر

شائع August 31, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے صوبوں کو مجموعی طور پر 2 ہزار 811 آکسیجن بیڈز فراہم کردیے۔

اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ وفاقی حکومت نے جون کے وسط میں فیصلہ کیا تھا کہ 2000 آکسیجن بیڈز کا اضافہ کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اسی فیصلے کے تحت پنجاب میں 804، سندھ میں 537، خیبر پختونخواہ میں 400، بلوچستان میں 264، آزاد کشمیر میں 80، گلگت بلتستان میں 100 اور اسلام آباد میں 626 بیڈز کا اضافہ کیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025