• KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
Live Covid 2019

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ 80 ہزار سے زائد

شائع اپ ڈیٹ

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچادی اور جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اب تک 8 لاکھ 80 ہزار انسانوں کی جانیں نگل گیا۔

کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ایک لاکھ 88 ہزار 574 ہوچکی ہیں اور برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں ایک لاکھ 26 ہزار 203 افراد ہلاک ہوئے۔

بھارت دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والا تیسرا ملک ہے جہاں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 70 ہزار 626 ہوچکی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026