• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

پشاور میں 7 اساتذہ کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع September 15, 2020

خیبرپختونخوا حکومت کے عہدیداروں کے مطابق صوبے میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے سے قبل پشاور میں کیے گئے ٹیسٹ میں سے 7 اساتذہ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔

پشاور کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کا کہنا تھا کہ اساتذہ کے نمونے اسکولوں کے کھلنے سے قبل لیے گئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام متاثرہ اساتذہ کو قرنطینہ بھیج دیا گیا ہے جبکہ تمام اسکولوں میں اسپرے کیا گیا اور تعلیم معمول کے مطابق جاری رہے گی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025