• KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Sunny 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں اسکولوں کے 37 اساتذہ کووڈ-19 کا شکار

شائع September 18, 2020

گلگت بلتستان میں ایک ہفتے کے دوران اسکولوں کے 37 اساتذہ کووڈ-19 کا شکار ہوگئے۔

ڈاکٹر شاہ زمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 3 تینوں میں مجموعی طور پر 794 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 37 اساتذہ کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ مثبت آنے والے اساتذہ کی اکثریت سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کی ہے۔

ڈاکٹر شاہ زمان کا کہنا تھا کہ خطے میں سیاحت کی سرگرمیوں اورمحرم کے دوران تقریبات کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025