• KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
Live Covid 2019

کراچی: عملے کے 5 ارکان میں کورونا کی تصدیق کے بعد نجی بینک کی برانچ سیل

شائع اپ ڈیٹ

کراچی کے علاقے زم زمہ میں نجی بینک کے عملے کے 5 ارکان میں کورونا کی تصدیق کے بعد برانچ کو سیل کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر جنوبی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام عملے کے کورونا ٹیسٹ منفی آنے اور مکمل جراثیم کش کرنے تک برانچ سیل رہے گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026