• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Covid 2019

حمزہ شہباز کورونا وائرس سے صحتیاب

شائع October 5, 2020 اپ ڈیٹ October 5, 2020 02:23pm

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔

جیل حکام نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حمزہ شہباز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026