• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

کووڈ-19 کو ایس او پیز پر عمل کرکے روکا جاسکتا ہے، اسد عمر

شائع October 5, 2020

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سردیوں میں کورونا وائرس کو ایس اوپیز پر عمل کرکے پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے ماسک پہننا بنیادی چیز ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025