• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں وائرس کے مزید 119 کیسز کی تصدیق، ایک مریض جاں بحق

شائع October 28, 2020

دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مزید 119 کیسز کی تصدیق کی گئی جس کے بعد یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہزار 300 ہوگئی۔

اسلام آباد میں وائرس سے مزید ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جس کے بعد دارالحکومت میں اموات بڑھ کر 214 ہوگئی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025