Live Covid 2019

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 60 کیسز کا اضافہ، ایک مریض جاں بحق

شائع October 29, 2020 اپ ڈیٹ October 29, 2020 06:41pm

گلگت بلتستان میں کورونا کے 11 جبکہ آزاد کشمیر میں 49 نئے کیسز سامنے آئے۔

اس اضافے کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد بالترتیب 4 ہزار 211 اور 3 ہزار 938 ہوگئی ہے۔

آزاد جموں و کشمیر میں وبا سے ایک مریض جاں بحق بھی ہوا جس کے بعد وادی میں اموات کی تعداد 88 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026