• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Covid 2019

چترال: گورنمنٹ ڈگری کالج میں کورونا کے 14 کیسز سامنے آگئے

شائع November 4, 2020

چترال میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

گورنمنٹ ڈگری کالج میں کورونا کے 14 کیسز سامنے آنے کے بعد کالج کو اسمارٹ لاگ ڈاؤن کے تحت بند کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال نے لاگ ڈاؤن کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق کالج کو ایک ہفتے کے بند کیا گیا ہے

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025