• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Covid 2019

ملتان، راولپنڈی میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

شائع November 6, 2020

لاہور: کورونا وائرس ملتان اور راولپنڈی میں تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں وائرس کی مثبت کیسز کی شرح بالترتیب 7 اور 6 فیصد تک بڑھ گئی ہے جو گزشتہ تین مہینوں کے دوران دونوں شہروں میں پہلی بار خطرناک حد تک اضافہ ظاہر کرتی ہے۔

لاہور میں مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3 فیصد ہوگئی جس پر صحت کے حکام نے تشویش ظاہر کی جنہوں نے حال ہی میں اس وائرس کی 'دوسری لہر' کا اعلان کیا تھا۔

کابینہ کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں پیش کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں وائرس کی مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 2 فیصد بڑھ گئی ہے جو چند ماہ قبل صوبے میں تقریباً 0.1 فیصد تھا۔

مکمل رپورٹ کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025