Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا سے مزید 12 افراد متاثر

شائع November 6, 2020 اپ ڈیٹ November 6, 2020 06:19pm

گلگت بلتستان میں وبا سے مزید 12 افراد متاثر ہوئے جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 4 ہزار 332 ہوگئی۔

وادی میں وائرس سے مزید کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، یوں مجموعی اموات 92 پر برقرار ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026