• KHI: Partly Cloudy 21.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
Live Covid 2019

سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع November 12, 2020

سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں سابق وزیر اعظم کے بیٹے خرم پرویز راجا نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

انہوں نے والد کے لیے پارٹی کارکنوں اور ہمدردوں سے دعا کی اپیل کی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025