• KHI: Sunny 17.3°C
  • LHR: Sunny 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C
  • KHI: Sunny 17.3°C
  • LHR: Sunny 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.9°C
Live Covid 2019

ڈیرہ اسمٰعیل خان: گومل یونیورسٹی کے 4 طلبہ میں کورونا کی تصدیق

شائع November 14, 2020

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں گومل یونیورسٹی کے 4 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

ڈپٹی کمشنر عارف اللہ اعوان نے 5 دن کے لیے کلاسز بند کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

علاوہ ازیں براول میں پراٸمری سکول کے 2 اساتذہ اور بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

محکمہ تعلیم نے اسکول کو 5 دن کے لیے بند کردیا۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025