• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.2°C
Live Covid 2019

پنجاب میں کورونا وائرس مزید 22 افراد کی زندگی لے گیا

شائع November 22, 2020

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 553 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 14 ہزار 10 ہوگئی۔

صوبے میں وبا کی وجہ سے مزید 22 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد پنجاب میں اموات کی تعداد 2 ہزار 848 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025