• KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.8°C
  • KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.8°C
Live Covid 2019

مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما کا کورونا وائرس کے باعث انتقال

شائع November 25, 2020 اپ ڈیٹ November 25, 2020 02:12pm

کراچی: سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما فقیر جادم منگریو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔

ڈان نیوز ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ جادم منگریو گزشتہ کئی روز سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

فقیر جادم منگریو کا تعلق ضلع عمرکوٹ سے تھا اور وہ سابق ایم این اے اور وزیرمملکت بھی رہے تھے۔

اس کے علاوہ وہ سندھ میں مشیر برائے معدنیات بھی رہ چکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026