• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Covid 2019

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس سے متاثر

شائع November 26, 2020

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام مین چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ انہیں بیماری کی معمولی علامات ہیں اور انہوں نے اپنے آپ کو آئیسولیٹ کرلیا ہے۔

تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ گھر سے کام کرتے رہی گے اور پی پی پی کے فاؤنڈیشن دن کے موقع پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔

انہوں نے اپیل کی کہ ہر کوئی ماسک کا استعمال کرے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025