• KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
Live Covid 2019

حیدرآباد کے ڈائریکٹر انفارمیشن کورونا کا شکار ہو کر انتقال کر گئے

شائع اپ ڈیٹ

ضلع حیدرآباد کے ڈائریکٹر انفارمیشن زاہد مصطفیٰ میمن کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے۔

زاہد مصطفیٰ میمن کو طبیعت بگڑنے پر حیدرآباد کی لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ انتقال کر گئے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026