• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Covid 2019

پشاور میں کیسز کی شرح ملک بھر میں سب سے زیادہ ہے، این سی او سی

شائع November 27, 2020

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے بتایا ہے کہ پشاور میں کورونا وائر کیسز کی شرح 19 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے جو ملک میں کسی بھی علاقے میں سب سے زیادہ ہے۔

این سی او سی کے اعداد وشمار کے مطابق دیگر صوبائی دارالحکومتوں میں کیسز کی شرح مندرجہ ذیل ہے۔

پشاور: 19.65 فیصد کراچی: 17.73 فیصد لاہور : 4.25 فیصد کوئٹہ 9.77 فیصد

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025