• KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.9°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
Live Covid 2019

وزیرا اعلیٰ سندھ کا تیسرا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا

شائع اپ ڈیٹ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا تیسرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ان تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے کالز اور میسجز کیے اور صحت دریافت کی۔

انہوں نے کہاکہ نیک پیغام بھیجنے والے تمام احباب کو جواب دینا مشکل تھا اب میں بہتر ہوں۔

وزیر اعلی سندھ 17 روز تک قرنطینہ میں رہے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026