Live Covid 2019

بلاول بھٹو زرداری کورونا سے صحتیاب ہوگئے

شائع December 4, 2020 اپ ڈیٹ December 4, 2020 11:31pm

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔

وزیر اطلاعات و نشریات سندھ ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر بلاول بھٹو کے شفایاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کورونا رپورٹ منفی آگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026