• KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C
  • KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C
Live Covid 2019

ترکی میں ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ 242 اموات

شائع December 18, 2020 اپ ڈیٹ December 18, 2020 12:18am

ترکی کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے ریکارڈ 242 اموات سامنے آئیں۔

اس اضافے کے بعد ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 364 ہوگئی ہے۔

ترکی میں جمعرات کو وائرس کے مزید 27 ہزار 515 کیسز بھی رپورٹ ہوئے جو گزشتہ روز سے 2 ہزار سے زائد کیسز کم ہیں۔

ملک میں مارچ میں وبا کے آغاز سے اب تک 19 لاکھ 55 ہزار 680 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026