• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع December 19, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں اسد عمر نے بتایا کہ 'مجھے ابھی کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ ملا جو مثبت آیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'میں خود کو گھر میں آئیسولیٹ رکھوں گا۔'

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025