• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Cloudy 12.3°C
  • ISB: Heavy Rain 13.3°C
Live Covid 2019

سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

شائع December 21, 2020

مسلم لیگ(ن) کی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں۔

سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج تھیں اور گزشتہ کئی روز سے وینٹیلیٹر پر موجود تھیں۔

چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025