• KHI: Sunny 33.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.3°C
  • KHI: Sunny 33.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.3°C
Live Covid 2019

روس نے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیا

شائع January 5, 2021 اپ ڈیٹ January 5, 2021 07:28pm

روس نے پاکستان میں اپنی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپوٹنک 5 کی رجسٹریشن کے لیے حکام سے تفصیلات مانگ لی ہیں۔

اس حوالے سے وزارت خارجہ کے ذرائع نے تصدیق کی کہ روس نے اسپوٹنک 5 ویکسین کی پاکستان میں رجسٹریشن میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ روسی ڈائریکٹ انوسمنٹ فنڈ کے سربراہ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کو مراسلے میں ویکسین سے متعلق معلومات بھی فراہم کیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026