• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Covid 2019

65 سال اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز مارچ میں ہوگا، اسد عمر

شائع February 10, 2021

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ 65 سال اور اسے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کے رجسٹریشن آئندہ ہفتے سے شروع کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ اس کیٹیگری کے افراد کی ویکسینیشن مارچ سے شروع ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025