• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

گزشتہ روز ایک دن میں ریکارڈ 40 ہزار افراد کو ویکسین دی گئیں، اسد عمر

شائع March 17, 2021

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک دن میں ریکارڈ 40 سے زائد افراد کو ویکسین دی گئیں۔

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اس میں 28 ہزار 424 ویکسین بزرگ شہریوں کو دی گئی۔

اسد عمر نے زور دیا کہ 70 برس سے زائد افراد کی حوصلہ افزائی کی جائے کہ وہ ویکسین لیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025