Live Covid 2019

ایس او پی کی تعمیل نہ ہوئی تو پابندیاں لگانے پر مجبور ہوں گے، اسد عمر

شائع March 18, 2021 اپ ڈیٹ March 18, 2021 11:15am

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے ہسپتال میں روزانہ داخلے اور آئی سی یو میں رہنے والے افراد کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ایس او پی پر عمل بہتر نہیں ہوتا ہے تو ہم سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگانے پر مجبور ہوں گے، براہ کرم بہت محتاط رہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026