Live Covid 2019

یوسف رضا گیلانی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

شائع March 22, 2021 اپ ڈیٹ March 22, 2021 03:38pm

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی۔

یوسف رضا گیلانی کی بیٹی نے ان کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق بتایا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026