• KHI: Clear 23°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Clear 23°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

پاکستان ریلوے کو ٹرینوں کی 100فیصد بکنگ نہ کرنے کی ہدایت

شائع March 25, 2021

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے پیش نظر ٹرینوں کی 100 فیصد بکنگ نہ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری ہدایات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹرینوں کو 100 فیصد کے بجائے اب 70 فیصد مسافروں کی بکنگ کے ساتھ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025