Live Covid 2019

کورونا ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں آج پہنچ جائیں گی، اسد عمر

شائع April 1, 2021 اپ ڈیٹ April 1, 2021 02:01pm

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشت روز چین سے 5 لاکھ 60 ہزار ویکسین خریدی گئیں جبکہ مزید 5 لاکھ آج پہنچ جائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ این سی او سی کے آج ہونے والے اجلاس میں ویکسینیشن کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا وار صوبوں کو ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تا کہ دستیاب ویکسین کو مکمل طور پر استعمال کیا جاسکے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026