• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Heavy Rain 26.5°C
  • ISB: Sunny 25.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Heavy Rain 26.5°C
  • ISB: Sunny 25.6°C
Live Covid 2019

بھارت: کانگریس کے رہنما راہول گاندھی بھی کورونا کا شکار

شائع اپ ڈیٹ

بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں راہول گاندھی نے کہا کہ معمولی علامات کے بعد میرا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ رابطے میں رہنے والے تمام افراد سیفٹی پروٹوکولز کی پیروی کریں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026