• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Covid 2019

بلاول کا ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر اظہار تشویش

شائع April 24, 2021 اپ ڈیٹ April 24, 2021 02:15pm

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ پر جاری پیپلز پارٹی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلاول بھٹو زرداری کو حوالہ دے کر متعدد ٹوئٹس کی گئیں۔

بلاول بھٹو زردای نے ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثا سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ کے کڑے وقت میں ملک بھر کے ہیلتھ ورکرز کے ساتھ کھڑی ہے۔

مزیدپڑھنےکےلیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026