Live Covid 2019

تھائی لینڈ کے وزیراعظم کو ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ

شائع اپ ڈیٹ

تھائی لینڈ کے وزیراعظم پریوتھ چین اوچا کو کورونا کے حوالے سے بنائے گئے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ماسک نہ پہننے پر 190 ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

بنکاک کے گورنر ایسون کوانماؤنگ نے فیس بک پر کہا کہ 'میں نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ یہ قواعد کی خلاف ورزی ہے'۔

تھائی وزیراعظم پر یہ جرمانہ اپنے فیس بک پیچ پر بغیر ماسک کے ملاقات کی تصاویر سامنے آنے کے بعد کیا گیا۔

—فوٹو: اے ایف پی
—فوٹو: اے ایف پی

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026