Live Covid 2019

بھارت کو دینے کیلئے اضافی ویکسین نہیں ہیں، برطانیہ

شائع اپ ڈیٹ

برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہینکوک کا کہنا ہے کہ ملک کے پاس بھارت کو دینے کے لیے اضافی کورونا ویکسین نہیں ہے۔

بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر کے بارث ہسپتالوں پر شدید دباؤ ہے۔

برطانیہ نے بھارت کو وینٹی لیٹرز اور آکسیجن کنسنٹریٹرز فراہم کیے ہیں تاہم میٹ ہینکوک کا کہنا ہے کہ اس وقت برطانیہ کوئی ویکسین دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026