Live Covid 2019

دوسرے روز بھی ایک لاکھ افراد کی ویکسینیشن کی گئی، اسد عمر

شائع April 29, 2021 اپ ڈیٹ April 29, 2021 12:05pm

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ دوسرے روز بھی ایک لاکھ سے زائد افراد کی کورونا سے بچاؤ ویکسینیشن کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ 40 سے 49 سال کی عمر کے افراد کے لیے ویکسینیشن کا عمل 3 مئی سے شروع ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026