Live Covid 2019

ملک میں پہلی مرتبہ ایک روز میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی، اسد عمر

شائع May 4, 2021 اپ ڈیٹ May 4, 2021 11:11am

وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا ہے کہ کل پہلی مرتبہ کسی بھی ایک روز میں ویکسین لگانے کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

اسد عمر کے مطابق گزشتہ روز ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی، کل پہلا دن تھا کہ 40 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ویکسین لگائی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026