• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Covid 2019

ایس او پیز پر عملدرآمد میں نمایاں بہتری آئی ہے، اسد عمر

شائع May 4, 2021

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز کے نفاذ کے سخت اقدامات اٹھائے گئے اور فوج تعینات کی گئی اس وقت سے ایس او پیز پر عملدرآمد میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک گراف شیئر کرکے انہوں نے بتایا کہ 25 اپریل کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی شرح 34 فیصد تھی جو 3 مئی کو دگنی ہو کر 68 فیصد پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025