خان صاحب، غلط فہمی دور کیجیے کیونکہ خلا تو سب کا پورا ہوجاتا ہے! خان صاحب، غصے کو قابو کریں اور صلح جو بنیں۔ پارلیمانی جمہوریت کے آداب کا لحاظ رکھیں، اپنی ذات اور کرکٹ گراؤنڈ سے باہر آئیں۔
’برکس‘ میں شامل ایک رکن نے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکا، دفتر خارجہ برکس رکن ممالک کے ساتھ مشاورت کے بعد فیصلے کیے جاتے ہیں اور غیر رکن ممالک کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
17ویں صدی، بکھرتی مغل سلطنت اور نیکولاؤ منوچی (دوسرا حصہ) منوچی یہاں اعلیٰ معیار کے چنبیلی کے تیل بننے کا ذکر کرتا ہےاور لوہے کی کانوں کا بھی، جس سےمغل دربار کیلئے ہتھیار تیار کیے جاتے تھے
کانسٹیبل نے خاتون پولیس اہلکار کا ریپ کر کے ویڈیو وائرل کردی کانسٹیبل نےخاتون پولیس اہلکار کو ایک انکوائری کے سلسلے میں کام کے بہانے سرکاری رہائش گاہ پر بلا کر ریپ کیا، رپورٹ
عاطف اسلم کی نئے گانے کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی، مداح خوش عاطف اسلم کا یہ نیا گانا ریلیز کے بعد 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں یوٹیوب پر 20 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔
برطانیہ : درآمد شدہ مچھلیوں میں زبان کھانے والے کیڑوں کی موجودگی کا انکشاف یہ کیڑے مچھلی کی زبان میں موجود شریانوں کو سڑا کر الگ کردیتے ہیں اور بقیہ حصے کے ساتھ خود کو جوڑ کر اس کی نئی زبان بن جاتے ہیں۔
جنوبی افریقہ: نائٹ کلب سے 17 نوجوانوں کی لاشیں برآمد یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ بھگدڑ ہے کیونکہ مرنے والوں کے جسم پر بظاہر کوئی زخم نہیں ہیں، اہلکار سیفٹی ڈپارٹمنٹ
عالمی طاقتوں کا روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی پر اتفاق سونے کی برآمد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے اتحادیوں کے لیے رونیو پیدا کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی رپورٹس ’غلط‘ ہیں، فواد چوہدری ریٹائرڈ جنرل صرف پی ٹی آئی امیدوار کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کررہے تھے جو ان کے رشتہ دار ہیں، پی ٹی آئی رہنما
کیا اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہونے جارہے ہیں؟ اسرائیل کے وزیرِ خارجہ یائر لاپید کہہ چکے ہیں کہ بائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی امید ہے۔
کیا اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہونے جارہے ہیں؟ اسرائیل کے وزیرِ خارجہ یائر لاپید کہہ چکے ہیں کہ بائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی امید ہے۔
تبصرے (0) بند ہیں