• KHI: Partly Cloudy 25.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 20.9°C
Live Covid 2019

بھارت: دہلی کو ویکسین کی قلت کا سامنا

شائع May 11, 2021

بھارت کے شہر نئی دہلی کو ویکسین کی قلت کا سامنا ہے۔

نئی دہلی وزیر اعلیٰ کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بتایا کہ نئی دہلی میں ویکسین کی قلت شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویکسین کی فراہمی پورے ملک کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 12 دسمبر 2025
کارٹون : 11 دسمبر 2025