• KHI: Partly Cloudy 17.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 14.5°C
Live Covid 2019

مختلف شعبوں کی تنظیموں کے ساتھ مل کر ویکسینیشن مہم مزید متحرک کی جائے گی، اسد عمر

شائع May 23, 2021

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں چیمبر آف کامرس، وکلا تنظیمیں، دیگر تاجر تنظیمیں، صحافی تنظیمیں، لیبر یونین ، اساتذہ سمیت مختلف تنظیموں کی ویکسینیشن کے لیے خصوصی پروگرام ترتیب دیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ مختلف شعبوں کی تنظیموں کو ساتھ ملا کر ویکسینیشن مہم کو انشا اللہ مزید متحرک کیا جائے گا.

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025